تازہ تر ین

حنا الطاف اور فیصل رحمان کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پربحث

لاہور (شوبزڈیسک)سوشل میڈیا پر حال ہی میں ٹی وی اداکارہ حنا الطاف اور فیصل رحمان کی ایک لیک ویڈیو وائرل ہوئی جس نے سوشل میڈیاصارفین کو آگ بگولہ کر دیا ہے اور اس ویڈیو کو دیکھ کر صارفین میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اس ویڈیو میں دیکھا گیا کہ حنا الطاف اور فیصل رحمان ایک ڈرامہ کی شوٹنگ کے لیے سیٹ پر موجود ایک صوفے پر بیٹھے ہوتے ہیں کہ اچانک حنا الطاف کے مائیک کی تار مبینہ طور پر ظاہر ہوتی ہے جسے فیصل رحمان ٹھیک کرنے ہی لگتے ہیں کہ حنا الطاف اچانک سے صوفے سے اٹھ جاتی ہیں اورمائیک کی تار کو خود ٹھیک کرتی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv