تازہ تر ین

ایشیاءکپ کی کمنٹری لائن اپ مکمل،رمیز اور عامر سہیل شریک

دبئی (بی این پی )ایشیاءکپ کیلئے کمنٹری لائن اپ بھی مکمل ہوگئی۔ سابق پاکستانی اوپنر رمیز راجہ اور عامر سہیل کے علاوہ بھارت کے سنیل گواسکر ، بریٹ لی ، ڈین جونز ، رسل آرنلڈ، اطہرعلی خان ، کیون پیٹرسن ، لکشمن سیوا راما کرشنن ٹی وی پر نشر ہونے والے براہ راست میچوں میں ماہرانہ تبصرہ کریں گے۔ وینکٹ لکشمن اگر دستیاب نہ ہوئے تو ظہیرخان کی خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv