ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے ٹیموں کا لائن اپ مکمل

دبئی (ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں رواں ماہ ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے ٹیموں کا لائن اپ مکمل ہوگیا۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی چھٹی ٹیم ہانگ کانگ کی ہوگی جس نے کوالیفائنگ میچ میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم کو شکست دے کر میگا ایونٹ تک رسائی حاصل کی ہے۔ایشیا کپ کا آغاز 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں ہوگا۔ ایونٹ کا پہلا میچ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان 15 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کا پہلا میچ 16 نومبر کو ہانگ کانگ سے ہوگا جبکہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 19 ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گی۔اس کے بعد ایونٹ کا سپر فور مرحلہ شروع ہوگا جس میں ٹاپ چار ٹیمیں حصہ لیں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv