تازہ تر ین

بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دے دیا۔

ساﺅتھمپٹن(ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دے دیا۔ٹائمز آف انڈیا کا کہنا تھا کہ ’ دور جدید کی کرکٹ کے بہترین کم بیک کا خواب آسانی سے حاصل کیا جا سکتا تھا مگر شرمناک بیٹنگ کی وجہ سے دیار غیرمیں ایک اور شکست کا نظارہ کرنا پڑا‘۔
میل ٹوڈے کا کہنا تھا کہ ’بھارت نے بزدلانہ انداز میں ہتھیار ڈالے۔ اس مقابلے میں کامیابی کیلیے ٹیم کو 245 رنز درکار اور وہ یہ حاصل کرکے سیریز برابر کرسکتی تھی مگر ہدف سے پیچھے رہ گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv