تازہ تر ین

وزیر اعظم بننے کے بعد عمران خان کا پہلا آٹو گراف کس خاص شخصیت کو اور کس چیز پر لکھا گیا ،خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عمران خان نے وزیراعظم بننے کے بعد 92 ورلڈکپ کی ٹیم سے ملاقات کی اور کرکٹ کی بہتری کے حوالے سے بات چیت کی تو اس موقع پر سابق قومی کرکٹر جاوید میانداد اپنے ساتھ 92 ورلڈکپ میں استعمال ہونے والی بال بھی ساتھ لائے جس پر جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان سے آٹو گراف لیا۔ وزیراعظم پاکستان نے ورلڈ کپ 92 کی گیندپر سائن کئے اور گیند جاوید میانداد کے حوالے کردی۔ عمران خان کے آٹو گراف والی گیند دیامر بھاشاڈیم فنڈ کیلئے نیلامی میں رکھی جائے گی اور نیلامی سے حاصل رقم چیف جسٹس کے دیامر بھاشا فنڈز میں جمع کرائی جائے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv