تازہ تر ین

عثمان بزدار تخت لاہور کا نیا وارث ، تعلق کس پسماندہ علاقے سے ہے ، جان کر آپ بھی کپتان کو داد دینگے

لاہور، اسلام آباد، ڈیرہ غازی خان، تونسہ شریف (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک) چےئر مےن تحرےک انصاف اور وزےراعظم عمران خان نے سردار عثمان بزدار کو وزےراعلیٰ پنجاب نامزد کر دےا پاکستان تحرےک انصاف نے جنوبی پنجاب کے ضلع ڈےرہ غازی خان کے شہر توتونسہ سے تعلق رکھنے والے بزدارقبےلے کے سردار سردار عثمان بزدار کووزےراعلیٰ پنجاب نامزد کر دےا ہے عثمان بزدار پنجاب کے حلقہ پی پی286 ڈےرہ غازی خان سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہےں عمران خان کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار پنجاب کے سب سے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھتے ہےں ان کے علاقے مےں جائےں تو پتہ چلتا ہے کہ پرانے زمانے کے کسی علاقے مےںچلے گئے ہےں ان کا تعلق ا س علاقے سے ہے جہاں گےس بجلی اورپانی نہےں وہ واحد اےم پی اے ہےں جن کے گھر مےںبجلی بھی نہےں ہے۔ عثمان بزدار الیکشن سے کچھ عرصہ پہلے جنوبی پنجاب صوبہ محاز کے ذریعے تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے اور 25جولائی کے عام انتخابات میں 27ہزار ووٹ لے کر بھاری لیڈ سے کامیابی حاصل کیاور پہلی بار صوبائی اسمبلی کے لیے رکن منتخب ہوئے۔سابق صد ر پرویز مشرف کے دور میں تونسہ اور ڈیرہ غازی خان کے علاقے کی قبائلی تحصیل کے تحصیل ناظم رہے اور کئی ترقیاتی منصوبے مکمل کرائے ۔ان کے والد فتح محمد بزدارڈیرہ غازی خان کے سب سے بڑے بزدار قبیلے کے تمندار ہیں اور تین بار ایم پی اے منتخب ہوچکے ہیں۔عثمان خان بزدار نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقے بارتھی سے حاصل کی۔ وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کی اطلاعات پر تونسہ شہر اور گرد نواح میں لوگوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی اور ان کا کہناتھا کہ ہم عمران خان کے شکرگزار ہیں جنہوں نے ہمارے علاقے پر مہربانی کی اوریہ عہدہ ہمارے علاقے کودیا۔عثمان بزدار کے چھوٹے بھائی جعفر خان بزدار یوسی مبارکی کے چیئرمین ہیں اور ان کے ایک بھائی عمر بزداربارڈر ملٹری فورس میں جمعدار ہیں۔2018میں ان کی جیت میں نومنتخب تحریک انصاف کے ایم این اے خواجہ شیراز اور نومنتخب ایم پی اے 285خواجہ داﺅ نے بھی اہم کردار کیا کیوں کہ نئی حلقہ بندی سے ان کا ووٹ بنک کافی متاثر ہوا تھا۔ وزےر عظم عمرا ن خا ن کی طر ف نا مزد وزےر اعلیٰ پنجا ب سر دا ر عثما ن بزدار نے کہا ہے کہ وزاےر اعظم نے پنجا ب کی پسماند ہی دور کر نے کے لئے مےرا انتخاب کےا ہے ۔ میں تہہ دل سے انکا مشکو ر ہو ں کہ انہوں نے پنجا ب کی اہم زمہ داری مجھے سونپی۔ انہو ں نے خبر ےں سے با تےں کرتے ہو ئے کہا کہ شر ےفو ں نے پنجا ب کو تبا ہ کر کے ر کھ دےا ہے ۔ جنو بی پنجا ب اور اور اسکے دوسرے علاقوں میں اگر کسی جگہ پہ تر قےا تی کا م کئے گئے ہیں تو عوا م پر احسان جتا ےا گےا ہے ۔ میں انشااللہ پو رے پنجا ب کوبرا بری کی بنےا د پر تر قی دو نو ں گا اور مےرٹ کو بنےا د بنا کر تحرےک انصاف اور عمرا ن کے مشن کو پورا کراونگا ،غےر تر فتہ ضلع سے عمرا ن خان نے مجھے نامزد کے نےا پا کستان بنا دےا ہے ۔ میں حکومت اور آپوزشن دونو ں کو ساتھ لے کر چلونگا اور کسی کو شکا ےت کا موقع نیں دو نگا ۔ عمرا ن خان نے الیکشن سے قبل جو قوم سے وعد ے کئے ان میں صحت، تعلےم ، اور انصاف پر پہلے دن سے تو جہ دی جا ئے گئی ۔ انہو ں نے کہا پنجا ب کے تمام اضلا ع کو دورہ کرونگا ۔ اور وہاو ں کے عوا م سے مل کر صلح مشور ہ کر کے ترقےا تی کا م کر ونگا ،۔ پو لیس انتطا مےہ اور د ےگر محکمو ں میں اور سیا سی بنےا د پر نہیں ہو ں گئے ۔ ہر محکے کے اعلی ٰ افسران ان سارت ماملا ت کو مےرے مدا خلت کے بغےر د ےکھے گئے ۔ تھا نہ امن کا گیہوارہ ہو ں گئے ظا لم اور مظلو م میں فر ق ہما ری حکومت میں نظر آئے گا۔ مسلم لےگ ق ہما ری اتحا دی جما عت ہے ہم چو ہدر ی پروےز الٰہی کے تجر با ت سے فائدہ اٹھا ئےں گئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv