تازہ تر ین

محمد عامر کو اپنی زندگی پر فلم کی خواہش

کراچی (ویب ڈیسک ) پاکستانی فاسٹ باو¿لر محمد عامر نے بھی اپنی زندگی پر فلم بنانے کی خواہش ظاہر کر دی۔انہوں نے کہا ہے کہ اگر ان کے پروفیشنل کیریئر کو سینما کے بڑے پردے پر پیش کیا جاتا ہے تو بالی ووڈ فلم نگری کے سٹار ہیرو شاہد کپور ایسے فنکار ہیں جو ا±ن کا مرکزی کردار بخوبی نبھا سکتے ہیں۔واضح رہے کہ پڑوسی ملک بھارت میں مختلف کھیلوں اور کھلاڑیوں کی زندگی پر فلمیں بنانے کا رجحان عام ہے لیکن پاکستان میں ایسی مثالیں بہت کم دیکھنے میں آتی ہیں۔شاہد آفریدی پر ایک فلم بنی جبکہ بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال نے بھی ایسی خواہش ظاہر کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv