تازہ تر ین

ایران پر امریکی پابندیوں کا پہلا مرحلہ شروع،بھارت کو تیل کی سپلائی میں تعطل ،بڑا بحرا ن آ گیا

ممبئی (ویب ڈیسک)ایران پر امریکی پابندیوں کا پہلا مرحلہ پیر کو شروع ہوا لیکن ان کے اثرات انڈیا پر بھی مرتب ہوں گے کیونکہ عراق اور سعودی عرب کے بعد انڈیا کو تیل فروخت کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک ایران ہی ہے۔گذشتہ ہفتے ایسی اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ انڈیا کی سرکاری تیل کمپنیوں نے جولائی میں ایران سے بہت زیادہ تیل کی خریداری کی ہے۔لیکن نومبر میں جب ایران پر امریکی پابندیوں کا دوسرا دور شروع ہوگا تو یہ سلسلہ بھی منقطع ہو جائے گا۔انڈیا کو خام تیل فراہم کرنے والے چار بڑے ممالک میں ایران، عراق، سعودی عرب اور وینزویلا ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv