تازہ تر ین

افسوسناک خبر، کوئٹہ میں خوفناک دھماکہ ، 22 افراد جاں بحق ، درجنوں زخمی ، حالت تشویشناک

کوئٹہ (ویب ڈیسک ) کوئٹہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 266 کے علاقے مشرقی بائی پاس پر واقع پولنگ سٹشین کے قریب دھماکہ ہواہے جس میں 22 افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں جس میں پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پولنگ کا عمل جاری ہے تاہم اس صورتحال میں کوئٹہ سے انتہائی تشویشناک خبر آ ئی ہے جہاں مشرقی بائی پاس پر واقع پولنگ سٹیشن کے قریب زور دار دھماکہ جس میں آٹھ افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ 15 سے زائد افراد زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کرنے کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب پولنگ سٹیشن کے باہر ووٹ ڈالنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ دھماکہ مردوں کے پولنگ سٹیشن کے باہر ہواہے۔

 



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv