تازہ تر ین

عمران خان آج 5بجے سیالکوٹ پہنچیں گے

سیالکوٹ(بیوروپورٹ)چےئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج5بجے سیالکوٹ پہنچیں گے۔عمران خان سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، عمر ڈار،عثمان ڈار،سعید احمد بھلیاور دلاور بیگ ، بیرسٹر جمشید غیاث اور دیگرقائدین کے ہمراہ سیالکوٹ جناح اسٹیڈیم میں 6بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔عمران خان کے جلسہ کی تیاریوں کوحتمی شکل دیدی گئی ہے ۔ پنڈال میں30ہزار سے زائد کرسیاں لگائی جائےں گی ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv