تازہ تر ین

ڈرامہ میری شناخت ہے،اس کوکبھی نہیں چھوڑوں گی:نیلم منیر

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ وماڈل نیلم منیر کا کہنا ہے کہ اگر مستقبل میں اچھے موضوع اورجاندارکرداروالی فلم میں کام کی پیشکش ہوئی توضرورکام کروں گی۔ جب میں نے اپنے کیرئیر کی پہلی فلم سائن کی تواس کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار احسن خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا۔ شروع شروع میں ہمیں کچھ دشواری ہوئی لیکن پھراحسن خان جومیرے سینئرہیں اورتجربہ کاربھی، انھوں نے میری بہت رہنمائی کی۔ میری شناخت ڈراموں سے ہے اور ڈرامہ کسی بھی صورت نہیں چھوڑ سکتی ۔ جہاں تک بات فلموں میں کام کرنے کی ہے توابھی کسی بھی ایک شعبے کومنتخب کرنا قبل از وقت ہوگا۔ مجھے توبطوراداکارہ بس اچھا کام کرنا ہے ، پھرچاہے وہ ٹی وی پرہویا فلم پر۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv