تازہ تر ین

رانی کھیت نے تین دن میں مزید 20 مور ابدی نیند سلادیئے

عمرکوٹ (ویب ڈیسک)تھرپارکر میں رانی کھیت کی بیماری کی وجہ سے تین روز کے دوران 20 مور ہلاک ہوگئے۔صحرائے تھر میں رانی کھیت کی بیماری کے وجہ سے موروں کے مرنے کا سلسلہ نہ رک سکا، محکمہ وائلڈ لائف ذرائع کے مطابق تین روز کے دوران 20مور مرگئے ہیں۔حکام وائلڈ لائف کے مطابق اسلام کوٹ کے نواحی گاوں جوگلار میں 11 جبکہ گاوں کھاکھنہیار میں بھی 9 مور ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ متاثرہ دیہات میں 20سے زائد مور بیمار ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv