تازہ تر ین

امیتابھ بچن کی بیٹی پہلی بار سکرین پر ڈیبیو کیلئے تیا ر

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کی بیٹی شوئتا بچن نندا پہلی بار اسکرین پر اپنے والد کے ساتھ نظر آئیں گی۔امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن، صاحبزادے ابھیشیک بچن بہو ایشوریا رائے بچن سب ہی بالی وڈ فلم نگری کے بڑے نام ہیں لیکن ان کی صاحبزادی اب تک کسی فلم یا اشتہار کے ذریعے ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر نہیں ہوئیں۔سوشل میڈیا پر امیتابھ بچن اور شوئتا بچن کی کچھ تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں ایک خاص انداز میں نظر آرہے ہیں۔امیتابھ بچن ایک ضعیف والد کا کردار نبھا رہے ہیں جب کہ ان کی صاحبزادی بھی خیال کرنے والی بیٹی دکھائی دے رہی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv