تازہ تر ین

یااللہ خیر،بحیرہ عرب میں آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفان کا خطرہ

کراچی(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفان کا خطرہ ہے اور یہ طوفان عمان و یمن کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔کسی بھی وقت بحیرہ عرب میں طوفان آسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عمان کے جزیرے میسرا سے 740 ناٹیکل میل کی دوری پر جنوب مغربی بحیرہ عرب میں شدید ہوا کا کم دباو موجود ہے اور یہی ہوا کا کم دباو آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفان کی شکل اختیار کرجائے گا.یہ طوفان عمان اور یمن کے درمیان ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا تاہم پاکستان کے ساحلی مقامات پر اس طوفان کے کوئی بھی اثرات نمودار نہیں ہوں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv