تازہ تر ین

مریم نواز ،مریم اورنگزیب ڈاکٹرمصدق سے محو گفتگو سینیٹرعباس آفریدی کا ٹہلنا کیپٹن (ر) صفدر کی مسلسل تبسیح نیب کمرہ عدالت کے دلچسپ مناظر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت میں مسلسل دوسرے روز سابق وزیراعظم نوازشریف کا بیان ریکارڈ کیا جارہاہے ، منگل کو سماعت سے قبل جب نوازشریف عدالت پہنچے توان کی ملاقات مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام سے ہوئی۔ نواز شریف نے امیر مقام کے ساتھ معانقہ کرتے ہوئے ازراہ مذاق کہا کہ امیر مقام اتنے لمبے ہیں کہ اوپر دیکھ کر ملنا پڑتا ہے۔مریم نواز نے وزیراعظم سے کہا کہ تمہاری ہمت کیسے ہوئی جو۔۔۔“ مریم نواز نے کس وجہ سے شاہد خاقان عباسی کو کھری کھری سنائیں اور پھر انہوں نے استعفے کی گزارش کی تو کیا ہوا؟ مبشر لقمان کے دعوے نے ہنگامہ برپا کر دیابعدازاں سماعت شروع ہوئی تو کیپٹن صفدر مسلسل تسبیح پڑھتے رہے جبکہ نواز شریف کے بیان کے دوران سینیٹر عباس آفریدی کمرہ عدالت میں مسلسل ٹہلتے رہے جب کہ مریم نواز، مریم اورنگزیب اور ڈاکٹر مصدق ملک محو گفتگو رہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv