تازہ تر ین

بلے بھی بلے شہباز شریف ۔۔۔ اورنج ٹرین کا آزماشی سفر لاہور یوں کے دل جیت لئے

لاہور (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لاہور میں اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کر دیا گیا، ٹرین کا آزمائشی سفر اسلام پارک سے لکشمی چوک تک ہو گا۔تفصیلات کے مطابق اس موقع پر شہبازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ،تحریک انصاف نے سٹے آرڈر لے کر عوام شمنی کی ، اس سے روزانہ لاکھوں کی افراد میں فائدہ اٹھا سکیں گے۔اس موقع پر ان کے ہمراہ چینی قونصلیٹ بھی موجود تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv