تازہ تر ین

”مینوں معاف کر دیو، میتھوں غلطی ہوگئی“ آخر کارنعیم بخاری نے چیف جسٹس سے معافی مانگ لی

پاکستان (ویب ڈیسک )سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران وکیل نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز چیف جسٹس سے متعلق ریمارکس پر معذرت خواہ ہوں، ٹی وی پر اپنے ریمارکس کی وضاحت بھی کردی تھی، پہلے بھی میری گفتگو میڈیا میں موضوع بحث بن گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کیس وکیل نہیں موکل ہارتا ہے یہ جملہ بھی میڈیا کی زینت بنا جب کہ خود کو اسٹپنی وکیل کہنا بھی میڈیا نے ہائی لائٹ کیا لہذا کل کی تصویر والی گفتگو پر عدالت سے معافی چاہتا ہوں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv