چنئی (بی این پی) فرسٹ کلاس کرکٹ میں بھارتی وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی کے کپتان راجیو کمار کو آئی پی ایل سیزن دوہزار اٹھارہ کیلئے چنئی سپر کنگز نے فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا جو آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر اسٹیو رکسن کی جگہ لیں گے۔