تازہ تر ین

وقفہ وقفہ سے ہو نیوالی بارش اور بو ندا باندی نے موسم کو خو شگوار بنا دیا،تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں

لاہور(ویب ڈیسک)وقفہ وقفہ سے ہو نیوالی بارش اور بو ندا باندی نے موسم کو خو شگوار بنا دیا،اس دوران تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں،فیملیوں نے تفریح گاہوں کا رخ اختیار کیا جبکہ پکوڑوں سموسوں والی دکانوں پر بھی رش رہا۔بارش کی وجہ سے دن بھر پھسلن رہی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv