تازہ تر ین

ایم کیو ایم بہادرآباد گروپ ‘گلی کے غنڈے،ارم عظیم فاروقی کی خالد مقبول اور عامر خان پر بھی کڑی تنقید

کراچی(ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی سابق رہنما ارم عظیم فاروقی نے ایم کیو ایم بہادرآباد گروپ کو ‘گلی کے غنڈے’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں ہے جب چند لوگوں کی وجہ سے اس پارٹی پر بھی پابندی لگ جائے گی۔ ویڈیو پیغام میں انتہائی سخت زبان استعمال کرتےہوئے ارم عظیم فاروقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے پی آئی بی اور بہادر آباد دھڑے والے ایک نہیں ہوسکتے۔انہوں نے ایم کیو ایم بہادرآباد گروپ کے خالد مقبول صدیقی اور عامر خان پر بھی کڑی تنقید کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv