تازہ تر ین

اگر آفریدی نہیں تو تمیم بھی نہیں ۔۔۔انجری کے باعث آج میچ میں ہونگے یا نہیں ؟

لاہور(ویب ڈیسک ) پشاور زلمی کے اوپننگ بلے باز تمیم اقبال انجری کے باعث کراچی کنگز کے خلاف آج کھیلے جانے والے میچ سے باہر ہوگئے۔تمیم اقبال نے سری لنکا میں کھیلی جانے والی سہہ فریقی سیریز کے بعد 19 مارچ کو ہی پشاور زلمی کو جوائن کیا تھا اور کل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف وہ ٹیم کا حصہ بھی تھے۔تمیم اقبال کو گھٹنے کی انجری کی وجہ سے تکلیف کی شکایت ہے جس کے پیش نظر وہ طبی معائنے کے لئے بنکاک روانہ ہوگئے۔اگر پشاور زلمی پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی تو تمیم اقبال 25 مارچ کو کراچی میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے فائنل کے لئے دستیاب ہوں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv