تازہ تر ین

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی،چاندی بارے بھی خا ص خبر

کراچی (ویب ڈیسک)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کم ہونے سے تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 اور 342 روپے کی کمی ہوئی۔جس سے تولہ قیمت 57 ہزار 400 اور دس گرام 49 ہزار 200 روپے ہوگئی، چاندی کی تولہ قیمت بھی10 روپے کم ہوکر850 ہوگئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv