تازہ تر ین

امیر ترین سعودی شہزادہ ولید بن طلال جیل منتقل

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے امیر ترین شہزادے الولید بن طلال کو الحائر جیل منتقل کر دیا گیا ہے، انہیں تقریباً دو ماہ پہلے بدعنوانی کے خلاف کریک ڈاو¿ن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔سعودی میڈیا کے مطابق الولید بن طلال نے اپنی رہائی کے عوض رقم دینے سے انکار کر دیا جس پر انہیں فائیو سٹار ہوٹل رٹز کارلٹن میں قائم جیل سے الحائر جیل منتقل کر دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے شہزادہ الولید سے ساڑھے تین ہزار ملین رالن اور اپنی کچھ کمپنیاں حکومت کے حوالے کرنے سے انکار کیا ہے۔ شہزادہ الولید پر قید کے دوران الٹا لٹکا کر تشدد کرنے کی اطلاعات بھی میڈیا میں زیر گردش رہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv