تازہ تر ین
shraddha_kapoor-wide

”ابھی اس چیز کا ارادہ نہیں “

ممبئی (خصوصی رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے کہا ہے کہ ابھی ان کا اس وقت اپنی البم بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن وہ مستقبل میں اپنی البم پر ضرور کام کریں گی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکاروں میں شردھا کپور ،عالیہ بھٹ اور پرنیتی چوپڑا کو گانا گانا پسند ہے اور انہوں نے اپنی فلموں میں خود گانے بھی گائے ہیں ۔شردھا سے جب انٹرویو میں یہ سوال کیا گیا کہ کیا وہ عالیہ اور پرنیتی کی طرح اپنے البم پر کام نہیں کریں گی تو انہوں نے کہا کہ ابھی ان کی توجہ اس طرف نہیں ہے لیکن وہ مستقبل میں اس پر کام ضرور کریں گی ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv