تازہ تر ین

دپیکا پڈکون کو فلم “پدماوتی ” نے ڈپریشن میں مبتلا کر دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ دپیکا کو فلم “پدماوتی ” نے ڈپریشن میں مبتلا کر دیا۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے دپیکا نے کہا فلم “پدماوتی ” کی شوٹنگ نے مجھے ڈپریشن میں مبتلا کر دیا تھا۔ انہوں نے کہا فلم میں خود سوزی کے سین نے میرے دماغ پر بہت گہرے اثرات مرتب کئے تھے۔دپیکا نے کہا کہ ڈپرشن کادور میرے ماضی کا سب سے مشکل ترین دور تھا۔مجھے اکثر ایسا لگتا تھا کہ میں دوبارہ ڈپریشن میں مبتلا ہو جاﺅں گی۔ انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ میں ابھی تک ڈپریشن سے جنگ لڑ رہی ہوں اور مجھے نہیں لگتا کہ میں پوری طرح ڈپریشن سے نکل پائی ہوں۔دپیکا نے کہا کہ ہو سکتا ہے لوگ مجھے اب فلموں سے کاسٹ کرنے سے ڈریں گی کیونکہ ان کو لگے گا کہ میں ڈپریشن کی وجہ سے فلموں میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا پاﺅں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv