تازہ تر ین

معیاری کام پسند،فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہوں

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نورکا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ رواں سال فلم انڈسٹری کیلئے ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو گامیں زیادہ فلموں کی بجائے ہمیشہ معیار کو ترجیح دیتی ہوںانہوں نے کہا کہ میں آج کل بھی مختلف فلموں کی شوٹنگز میں مصروف ہوں اور بہت جلد میری ایک نئی فلم مکمل ہونیوالی ہے نور نے کہا کہ میں جب سے فلم انڈسٹری میں آئی ہوں میری یہ کوشش ہوتی ہے کہ میں زیادہ فلمیں کرنے کی بجائے ہمیشہ صرف معیاری فلمیں کروں چاہے وہ ایک دو ہی کیوں نہ ہوں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv