تازہ تر ین

گھر سے اژدھا برآمد ، علاقے میں خوف و ہراس

لاہور(خصوصی رپورٹ)تھائی لینڈ کے ایک گھر میں کئی فٹ لمبا اژدھا گھس آیا اور بچوں کے کمرے میں چھپ گیا۔گھر والوں نے اژدھے کی موجودگی فوری بھانپ لی اور سانپوں کے دو ماہرین کو بلا کر فورا اژدھے کو قابو میں کرنے کی کوشش کی۔بچوں کے کمرے میں بستر کے نیچے چھپے اژدھے نے کئی بار ماہرین پر حملہ کیا آخر کار وہ ان کے شکنجے میں پھنس گیا اورگھر والوں نے سکون کاسانس لیا۔اژدھے کو لے کر ان نوجوانوں نے اسے تھیلے میں بند کرکے وائلڈ لائف پارک انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv