تازہ تر ین
nab

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کیخلاف فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (اے پی پی) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف درج رینٹل پاور کرپشن کیس کی سماعت 30اگست تک ملتوی کر دی ہے ۔جمعرات کو عدالت نے نیب کی جانب سے دائر تین درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔سماعت کے دوران نیب کے دو گواہان مقصود احمد اور محمد صولت عدالت میں پیش ہوئے اور دونوں گواہان نے اپنے بیان قلم بند کروا دیئے ۔گواہان کے بیان پر جرح کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ان کے پاس کوئی اصل دستاویزات نہیں ہیں۔عدالت نے کیس کی مذید سماعت 30 اگست تک ملتوی کر دی ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv