تازہ تر ین
shahbaz-sharif

شہباز شریف بال بال بچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل ٹاﺅن ارفع کریم ٹاور کے قریب دہشتگرد حملہ کرنے والے 5سے زائد ملزم پکڑے گئے۔ ایک ملزم وزیراعلیٰ شہبازشریف کا ہمسایہ تھا حملے کا ہدف شہبازشریف تھے یہ انکشافات سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کئے انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹاﺅن دہشتگرد حملہ بھارت میں موجود عناصر نے کرایا جس کو ٹارگٹ وزیراعظم ہاﺅس کے اندر یا باہر انتہائی معتبر شخصیت نے دیا۔ حملے کا مقصد یہ تھا کہ شہبازشریف مارے جائیں تو ان کی موت پر سیاست کی جائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv