تازہ تر ین
nawaz and kalsoom nawaz

الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار ،نواز شریف کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے این اے 120کیلئے ن لیگ کی میدوارکلثوم نوازکے کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل کرلی ہے،ریٹرننگ آفیسرنے کلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی پرتمام اعتراضات مستردکرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کیلئے اہل قراردے دیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹرننگ آفیسرنے کلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی پرتمام اعتراضات مستردکرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کیلئے اہل قراردے دیاہے۔ریٹرننگ آفیسرنے کہاکہ کاغذات نامزدگی کی فوری تحقیق ممن نہیں تاہم اعتراضات اٹھانے والے اپیلٹ ٹریبونل میں فیصلہ چیلنج کرسکتے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv