تازہ تر ین
diabetes

شوگر سے بچاﺅ کیلئے جدید تحقیق سامنے آگئی

لندن (خصوصی رپورٹ)لندن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو بچے دن بھر میں تین گھنٹے سے زائد وقت ٹی وی کے سامنے یا ویڈیو گیمز کھیلتے ہوئے گزارتے ہیں۔ ان میں انسولین کی مزاحمت کامسئلہ پیدا ہوتا ہے جو آگے بڑھ کر ذیابیطس کا باعث بن سکتا ہے ۔تحقیق کے مطابق بچپن میں ہی لڑکوں یا لڑکیوں کو سکرین کے سامنے کم وقت گزارنے کی ترغیب دینا مستقبل میں انہیں ذیابیطس ٹائپ ٹو جیسے مرض سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv