تازہ تر ین

پاکستان میں فلموں کی نمائش کا سرکٹ محدود ہو چکا

لاہور (شوبز ڈیسک) فلمسٹار بابرہ شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلموں کی نمائش کا سرکٹ محدود ہو چکا ہے ، فلموں کی کامیابی کے لئے ضروری ہے کہ ان کو بین الاقوامی سطح پر بھی ریلیز کیا جائے ۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خاص طور پر چین میں پاکستانی فلموں کو ریلیز کرنے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے چاہئیں اور مستقبل میں جو بھی فلمیں بنائی جائیں ان کو اردو کے ساتھ انگریزی اور چینی زبان میں بھی بنایا جائے ۔ کیونکہ چین ہماری فلموں کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے اور اس سے ملک کو کثیر ذرمبادلہ بھی حاصل ہو سکتا ہے ۔بابرہ شریف نے کہا کہ جب بھارتی فلمیں چین میں ریلیز ہو سکتی ہیں تو ہماری فلموں کی نمائش چین میں کیوں نہیں ہو سکتی ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv