تازہ تر ین

افغان صدر نے11طالبان کی پھانسی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے

کابل(این این آئی)افغانستان میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد صدر اشرف غنی نے گیارہ طالبان قیدیوں کی پھانسی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بدھ کی صبح کابل میں ہونے والے دھماکے میں 90کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے۔صدر اشرف غنی نے کہا کہ دہشت گرد گروپوں نے افغانستان پر غیر اعلانی جنگ مسلط کی ہوئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv