تازہ تر ین
sania and malik

شوہر کو سپورٹ نہ کرنے کا فیصلہ

برمنگھم (خصوصی رپورٹ) پاک بھارت ٹاکرا ہو اور ٹیم میں شعیب ملک بھی شامل ہوں تو سابق کپتان سے ہمیشہ ہی یہ سوال کیا جاتا ہے کہ اس ٹاکرے کے دوران ٹینس کوئین ثانیہ مرزا ان کو سپورٹ کرنے کیلئے میچ دیکھنے آئیں گی۔ روایتی انداز میں سابق کپتان شعیب ملک سے پوچھا گیا کہ کیا ثانیہ مرزا اپنے شوہر کو بھارت کے خلاف کھیلتادیکھنے کیلئے میدان میں موجود ہوں گی؟ انہوں نے جواب دیا کہ وہ ابھی برمنگھم نہیںآ سکیں گی کیونکہ وہ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کھیل رہی ہوں گی۔ واضح رہے کہ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز 28مئی سے ہو گا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 4جون کو ایجسٹن کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔
ثانیہ مرزا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv