تازہ تر ین

نواز شریف کی مسجد نبوی ¿ آمد پر کونسے نعرے لگے ،سن کر وزیر اعظم حیران

مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف کی مسجد نبوی میں آمد پر ”نوازشریف زندہ باد “ کے نعرے لگ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم پاکستان نوازشریف نے روضہ رسول پر حاضری دی اورریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے ، مسجد نبوی میں نماز ظہر ، عصر اور مغرب ادا کیں اور جنت البقیع بھی گئے، اس موقع پرمشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ شہریوں نے وزیر اعظم نوازشریف کودیکھ کر نعرے بازی کی اور ”نوازشریف زندہ باد“ کے نعرے لگاتے رہے۔ وزیر اعظم نوازشریف نے پاکستان کے امن و استحکام اور ترقی کے ساتھ ساتھ مسلم امہ کے اتحاد اور تحفظ کیلئے خصوصی دعا بھی کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv