تازہ تر ین

مکی نے جیت کاکریڈٹ پوری ٹیم کودیدیا

لاہور( نیوزایجنسیاں) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کالی آندھی کے دیس میں پہلی مرتبہ سیریز جیتنے کا کریڈٹ پوری ٹیم کو دیدیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ مصباح الحق اور یونس خان نوجوان کرکٹرز کیلئے رول ماڈل ہیں۔ یونس خان اور مصباح الحق کی خدمات کو بھی سراہا ہے۔ مکی آرتھر کا مصباح الحق اور یونس خان سے متعلق کہنا تھا کہ دونوں نوجوان کرکٹرز کیلئے رول ماڈل ہیں۔ مکی آرتھر نے کہا کہ ان کا اگلا ہدف چیمپئنز ٹرافی ہے۔

ایونٹ میں اچھی پرفارمنس کیلئے محنت کریں گے۔ مکی آرتھر نے پاکستانی ٹیم کی ابھی تک کی پرفارمنس پر اطمینان کا اظہار بھی کیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv