لاہور (سپورٹس رپورٹر ) قومی کرکٹ ٹیم کے معطل کھلاڑی شاہ زیب حسن کی اینٹی کرپشن یونٹ میں کیس کی سماعت 18 مئی کو جواب جمع کروانے کی ہدایت، کیس کی سماعت کے بعد شاہزیب حسن کے وکیل الطاف حسن ہنجرا نے کہا کہ شاہ زیب حسن کیس کے مطق شوہد جمع کروا دئے گے ہیں۔ اب ججز کج طرف سے 18 مئی کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔