تازہ تر ین
javed-miandad

شہریار جھوٹ بول رہے ہیں، میاندادکاردعمل

لاہور(صباح نیوز)سابق قومی کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ شہریار خان میری کوچنگ کے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں۔میرے بارے انضمام یا مشتاق احمد سے پوچھیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہریار خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شہریار خان جھوٹ بول رہے ہیں،وہ سب سے بڑے جھوٹے ہیں،میرے بارے انضمام یا مشتاق احمد سے پوچھیں۔انہوں نے کہا کہ پی سی بی میں لوٹ مچی ہوئی ہے،یہ مجھ سے بھاگتے ہیں اور سب مل کر مزے کررہے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv