تازہ تر ین

کشمیری نوجوانوں کا انوکھا کارنامہ …. بھارتی آگ بگولہ

لاہور (خصوصی رپورٹ) بھارتی مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں گزشتہ چند روز سے پاکستان جھنڈا لہرانے سے روکنے کیلئے کرفیو نافذ ہے لیکن کشمیر کی آزادی کا خواب دیکھنے والے نوجوانوں نے بھارتی فوج اور ہندوﺅں کو سخت پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ گزشتہ روزانہوں نے ایک متبرک گائے کے جسم پر نہ مٹنے والے رنگوں کے ساتھ پاکستانی جھنڈا بنایا اور سرینگر کے کرفیو زدہ علاقوں میںچھوڑ دیا جہاں وہ آزادی کے ساتھ گھومتی رہی اور جہاں بھارتی فوج کے سخت کرفیو آرڈر میں چڑیا بھی پر نہیں مار سکتی وہاں پاکستان کا جھنڈا کشمیریوں کی آزادی کے خواب کی تعبیر بننے کے لئے مختلف سڑکوں پر کشمیری نوجوانوں کے خون کو گرماتا رہا۔
پاکستانی جھنڈا بنادیا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv