تازہ تر ین

مردم شماری کی ٹیم بارے افسوس ناک خبر

چارسدہ (ویب ڈیسک)چارسدہ میں مردم شماری ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ، پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چارسدہ کے علاقے ہری چند میں پیش آیا جہاں مردم شماری ٹیم پر ملزم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ۔پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس زرائع کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس اہلکارتاج محمد کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کے واقعے میں مردم شماری کا دیگر عملہ محفوظ رہا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv