تازہ تر ین

انڈین ویلز ٹینس میں سفارووا ویمنز ڈبلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں

انڈین ویلز (اے پی پی) لوسی سفارووا اور بیتھانی میٹک سانڈز پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے انڈین ویلز ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹرفائنل میں داخل ہو گئیں۔ ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹرفائنل میں امریکن کھلاڑی میٹک سانڈز اور ان کی جمہوریہ چیک کی جوڑی کوہرا کر کوارٹرفائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv